Compartir
Ashaar: (Selected Urdu Ghazals) (en Urdu)
Hasan Naim
(Autor)
·
Taemeer Publications
· Tapa Blanda
Ashaar: (Selected Urdu Ghazals) (en Urdu) - Hasan Naim
$ 663.05
$ 1,105.08
Ahorras: $ 442.03
Elige la lista en la que quieres agregar tu producto o crea una nueva lista
✓ Producto agregado correctamente a la lista de deseos.
Ir a Mis Listas
Origen: Estados Unidos
(Costos de importación incluídos en el precio)
Se enviará desde nuestra bodega entre el
Lunes 29 de Julio y el
Martes 06 de Agosto.
Lo recibirás en cualquier lugar de México entre 1 y 3 días hábiles luego del envío.
Reseña del libro "Ashaar: (Selected Urdu Ghazals) (en Urdu)"
Ashaar, is a book of Ghazals collection by Hasan Naim.حسن نعیم لکھتے ہیں ۔۔۔نئے احساسات اور خیالات سماجی حوالوں کے بغیر خالی خالی سے رہتے ہیں، خواہ انہیں ضبط نظم میں لانے کے لیے کتنے ہی دلکش استعارات، علامات یا ڈکشن کو آلۂ کار بنایا گیا ہو، فکر و فن کے مسائل بھی حیات و کائنات کے مسائل ہی کا ایک حصہ ہیں کیونکہ فکرِ محسوس، جو اددب کا سرچشمہ ہے، اسی دنیا کے تجربات و محرکات سے فیض یاب ہوتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ جو لوگ اپنے تہذیبی ورثے اور تخلیقی سرچشمے سے کنارہ کشی کے متمنی ہوتے ہیں، وہ اعلیٰ ادب سے خصوصی دلچسپی نہیں رکھتے۔ فطری ذہانت اور علم کی رہنمائی ایسی صورت میں اچھی شاعری سے روابط استوار کرتی ہے جبکہ شاعر کو اپنی زبان کے جینئس اور اپنے شعری روایات کا گہرا احساس بھی ہو اس لیے کہ عصری صداقتوں کا معنی خیز اظہار انہی واسطوں سے ممکن ہے، جمالیاتی حِس بھی عصری تفکرات کے تابع ہے اور تہذیبی تربیت سے بےتعلق نہیں ہے۔میں اپنی غزلوں میں کہاں تک زندگی کے حرکی عناصر کو سمو سکا ہوں اور اپنے کلچر کے تضاد و تصادم کو پیش کر سکا ہوں، اس کا بہتر فیصلہ اس کتاب کے قارئین ہی کر سکتے ہیں۔
- 0% (0)
- 0% (0)
- 0% (0)
- 0% (0)
- 0% (0)
Todos los libros de nuestro catálogo son Originales.
El libro está escrito en Urdu .
La encuadernación de esta edición es Tapa Blanda.
✓ Producto agregado correctamente al carro, Ir a Pagar.